کیسانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کیسانیات فی المسائل سے رجوع مکرر)

امام محمد بن حسن شیبانی کی ان کتابوں میں سے ایک کتاب کیسانیات کہلاتی ہے جسے انھوں نے سلیمان بن شعیب کیسانی کو لکھوایا جب اس علاقے میں قاضی تھے یہ ان 6 کتابوں کے علاوہ ہے جنہیں ظاہر روایت کہا جاتا ہے۔ کیسانیات کو سلیمان بن شعیب کیسانی نے امام محمد سے روایت کیا ہے انھیں کیسانیات فی المسائل بھی کہا جاتا ہے
کیسانیاترقیات،جرجانیات، ہارونیاتایسی کتابیں ہیں جوامام محمد سے ایسی روایات صحیحہ ثابتہ اور ظاہرہ سے مروی نہیں ہیں جیسی کہ پہلی چھ کتابیں ہیں یا پھر وہ مسائل ان کتابوں کے علاوہ دوسری کتابوں میں مذکور ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مختصر قدوری،امام ابو الحسن جعفر بغدادی صفحہ 33، شبیر برادرز لاہور