مندرجات کا رخ کریں

کیسرول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیسرول
پنیر کی ٹاپنگ کے ساتھ میکرونی کیسرول
اہم کھانامرکزی کورس
اصلی وطنیورپ
بنیادی اجزائے ترکیبیکٹی سبزیاں، گوشت اور نشاستہ دار بائنڈر
تغیراتسبزی، چکن، پنیر، گائے کا گوشت، مچھلی، سمندری غذا، مٹن وغیرہ۔

کیسرول (انگریزی:Casserole) ایک قسم کا بڑا، گہرا پین یا کٹورا ہوتا ہے جسے تندور میں مختلف قسم کے پکوان پکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اِس کے علاوہ یہ اِس طرح کے برتنوں میں پکائے جانے والے کھانوں کی ایک قسم بھی ہے۔ دونوں استعمالوں میں فرق کرنے کے لیے، پین کو "کیسرول ڈش" یا "کیسرول پین" کہا جا سکتا ہے، جب کہ کھانا محض "کیسرول" ہوتا ہے۔ ایک ہی پین اکثر کھانا پکانے اور پیش کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

سبزیوں والا کیسرول