کیسلو
Appearance
کیسلو | |
---|---|
![]() حنوکاہ, روشنیوں کا تہوار، کیسلو کی 25 تاریخ کو شروع ہوتا ہے۔ | |
تقویم | عبرانی تقویم |
مہینے کا نمبر | 9 |
دنوں کی تعداد | 29 یا 30 |
موسم | خزاں (شمالی نصف کرہ) |
گریگورین مساوی | (نومبر-دسمبر) |
اہم ایام | حنوکاہ |
کیسلو (انگریزی: Kislev) (عبرانی زبان: כִּסְלֵו, عبرانی زبان Kīslev طبری تلفظ صوتی Kīslēw),[1] عبرانی کیلنڈر میں شہری سال کا تیسرا اور کلیسیائی سال کا نواں مہینا ہے۔ کیسلو ایک مہینا ہے جو گریگوری کیلنڈر پر نومبر-دسمبر میں ہوتا ہے اور بعض اوقات اسے خوابوں کا مہینا بھی کہا جاتا ہے۔