کیسوپور ڈلہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع سرگودھا
بلندی190 میل (620 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کیسوپور ڈلہر (انگریزی: Kasupur Dulhar) پاکستان کا ایک آباد مقام جو سرگودھا ڈویژن میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

کیسوپور ڈلہر کی مجموعی آبادی 190 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ اس کے ساتھ درج ذیل دیہات لگتے ہیں

مغرب کی طرفکوہلیاں ، مشرق کی طرف شیخ دا لوک، جنوب کی طرف اڈا طرطی پو رہے۔

گاؤں کی اہم ذاتیں گوندل(جو ڈلہر بھی کہلاتے ہیں)،  سیال،نول، چوہان ہیں۔ لوگوں کی اکثریت زراعت سے وابستہ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kasupur Dulhar"