کیلاش ستیارتھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کیلاش ستیارتھی
Kailash Satyarthi March 2015.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1954 (64 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ودیشا[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب ہندومت[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مذہب (P140) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فعالیت پسند[4]،انجینئر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہندی،انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
سال کا انسانیت پسند (2015)[5]
نوبل امن انعام  (2014)[6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

کیلاش ستیارتھی (ہندی: कैलाश सत्यार्थी) (پیدائش 11 جنوری، 1954ء) حقوق اطفال کے ایک بھارتی کارکن جنہیں 2014ء میں نوبل انعام برائے امن دیا گیا ہے۔ یہ انعام پاکستانی ملالہ یوسف زئی اور کیلاش دونوں کو مشترکہ طور پر دیا گيا۔

وہ بچہ مزدوری کے خلاف بھارتی مہم میں 1990ء کی دہائی سے ہی سرگرم ہیں۔ کیلاش ستیارتھی نے حقوق اطفال کے لیے ایک تنظیم بچپن بچاؤ آندولن (बचपन बचाओ आन्दोलन) کے نام سے قائم کی، اس تنظیم نے تقریباً 80 ہزار بچہ مزدوروں کو اب تک مزدوری سے ہٹا کر ان کی تعلیم کے بندوبست میں مدد کی۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ان کا اصل نام کیلاش شرما ستیارتھی ہے۔ کیلاش ستیارتھی 11 جنوری 1954ء کو ضلع ودیشا،مدھیہ پردیش میں پیدا ہوئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]