مندرجات کا رخ کریں

کیلشیئم کاربائڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیلشیئم کاربائڈ (calcium carbide)، جسے کیلشیم ایسٹیلائڈ (calcium acetylide) بھی کہا جاتا ہے، ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ CaC2 ہے۔ صنعتی طور پر اس کا بنیادی استعمال سرکین (acetylene) اور کیلشیئم سیانامائڈ کی تیاری میں ہے۔