کیلیفورنیا کی فتح
Appearance
کیلیفورنیا کی فتح (انگریزی: Conquest of California) جسے التا کیلیفورنیا کی فتح (انگریزی: Conquest of Alta California) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے میکسیکی-امریکی جنگ کی ایک اہم فوجی مہم تھی جو ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے التا کیلیفورنیا (جدید دور کیلیفورنیا) میں کی گئی تھی، جو اس وقت میکسیکو کا ایک حصہ تھا۔