کیلی موٹو نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

انڈونیشیا میں کیلی موٹو پہاڑوں کے درمیان واقع تین جھیل ہیں جن کا پانی الگ الگ ہونے کی وجہ سے اس کو "بدروحوں کی جھیل" کہتے ہیں

جن میں سے ایک کا پانی نیلا، ایک کا ہرا اور ایک کا کالا بعض اوقات سرخ ہوجاتا ہے ۔

بدروحوں کی جھیل کے نام سے مشہور کیلی موٹو پہاڑوں کے درمیان جھیل(تصویر بتاریخ 2008-08-08).
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔