مندرجات کا رخ کریں

کیمرون سٹیونسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیمرون سٹیونسن
ذاتی معلومات
مکمل نامکیمرون آرون ہنری سٹیونسن
پیدائش (1992-10-30) 30 اکتوبر 1992 (عمر 32 برس)
وکٹوریہ, آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 31)8 دسمبر 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ایک روزہ17 ستمبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.13
پہلا ٹی20 (کیپ 28)12 جولائی 2022  بمقابلہ  سنگاپور
آخری ٹی2017 جولائی 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–16میلبورن رینیگیڈز
2016– تاحالتسمانیہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 7 8 13 3
رنز بنائے 62 130 151 -
بیٹنگ اوسط 10.33 16.25 18.87 -
100s/50s 0/0 0/0 0/0 -/-
ٹاپ اسکور 34* 42 34* -
گیندیں کرائیں 288 1,310 586 42
وکٹ 12 22 24 2
بالنگ اوسط 19.66 38.40 19.62 34.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/22 4/110 5/32 1/21
کیچ/سٹمپ 2/– 2/– 3/– 0/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 17 ستمبر 2022ء

کیمرون سٹیونسن (پیدائش:30 اکتوبر 1992ء) ایک آسٹریلوی نژاد امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے تیز میڈیم گیند باز ہیں۔جون 2022ء میں سٹیونسن کو زمبابوے میں 2022ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 عالمی کپ گلوبل کوالیفائر بی ٹورنامنٹ کے لیے امریکا کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامیسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1] اس نے 12 جولائی 2022ء کو سنگاپور کے خلاف امریکا کے لیے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کا آغاز کیا۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "USA name squad for T20 World Cup Qualifier in Zimbabwe"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2022 
  2. "6th Match, Group A, Bulawayo, July 12, 2022, ICC Men's T20 World Cup Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2022