کیمرون منٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کیمرون منٹر اکتوبر 2010ء میں پاکستان میں امریکا کے سفیر متعین ہوئے تھے۔ تاہم انہوں نے 2012ء میں یہ عہدہ چھوڑدیا تھا۔

اوباما انتظامیہ سے اختلافات[ترمیم]

کیمرون منٹر کی کارگردگی سے اوباما انتظامیہ خوش نہیں تھا۔ ایک تاثر زیردوراں یہ تھا کہ منٹر پاکستان جیسے ملک کے لیے موزوں نہیں تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔