مندرجات کا رخ کریں

کیمرون ڈیلپورٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیمرون ڈیلپورٹ
ڈیلپورٹ 2017ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامکیمرون اسکاٹ ڈیلپورٹ
پیدائش (1989-05-12) 12 مئی 1989 (36 سال)
ڈربن, نٹال صوبہ, جنوبی افریقا
عرفشکرا[1]
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008/09–2016/17[a]ڈولفنز
2008/09–2016/17کوازولونٹال
2016–2018لاہور قلندرز
2016–2018لیسٹرشائر
2017–2018بوسٹ ڈیفینڈرز
2018–2019پارل راکس
2019–2020ایسیکس
2022کومیلا وکٹورینز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 65 110 265
رنز بنائے 3,463 2,972 6.055
بیٹنگ اوسط 32.66 31.95 25.33
سنچریاں/ففٹیاں 4/20 4/15 5/31
ٹاپ اسکور 163 169* 129
گیندیں کرائیں 1,250 1,572 1,511
وکٹیں 14 38 71
بولنگ اوسط 55.14 42.00 28.80
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/10 4/42 4/17
کیچ/سٹمپ 38/– 40/– 87/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 نومبر 2022

کیمرون اسکاٹ ڈیلپورٹ (پیدائش: 12 مئی 1989ء) ایک برطانوی-جنوبی افریقی پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو ٹوئنٹی 20 لیگ ٹورنامنٹس میں کھیلتا ہے۔

کیریئر

[ترمیم]

اس کی تعلیم ویسٹ ویل ہائی اسکول میں ہوئی تھی۔[2] یہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم تیز گیند باز ہے۔ ڈیلپورٹ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے دوران لاہور قلندرز کے لیے بھی کھیلا۔ اس نے 32.42 کی اوسط سے 227 رنز بنائے اور سب سے زیادہ 78 رنز بنائے۔[3] اسے 2015ء افریقہ ٹی/20 کپ کے لیے کوازولونٹال کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ جنوری 2018ء میں، اسے کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2018ء کی آئی پی ایل نیلامی میں خریدا تھا۔[4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Keep calm and celebrate like a #Prince – The story behind Islamabad United nicknames". www.geo.tv (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-01-21.
  2. "Cricket"۔ Westville Boys' High School۔ 2019-05-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-22
  3. "Cameron Delport"۔ CricketArchive۔ 2014-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-23
  4. "List of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ 2018-01-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-27