کیمیائی توانائی
Jump to navigation
Jump to search
کسی کیمیائی شے کی کیمیائی توانائی (انگریزی: chemical energy) اس کی وہ قابلیت ہے جو اسے کیمیائی تعامل کے ذریعے ایک کیمیائی شے سے دوسری کیمیائی شے میں تبدیل کر دیتی ہے۔ کیمیائی بند توٹنے اور بننے میں توانائی کا دخل ہے۔ جو کہ یا تو کیمیائی نظام میں جزب ہوتی ہے یا اس سے خارج ہوتی ہے۔