کینتسوگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کینتسوگی (انگریزی: Kintsugi) جاپانی زبان کا لفظ ہے، جس کا مطلب سنہری یا سونے کا جوڑ ہے۔ یہ برتنوں کو جوڑنے کا طریقہ ہے۔ جاپان میں برتن ٹوٹنے پر انھیں سونے یا قیمتی دھاتوں کے پاؤڈر یا مائع سے جوڑا کر سجایا جاتا[1]۔

فنی کام[ترمیم]

کینتسوگی کے چند عملی نمونے اس طرح ہیں:

  • کینتسوگی سنگ تراشی: یہ پتھروں کے توڑنے اور پھر انھیں جوڑنے سے متعلق ہے۔
  • مصنوعی کینتسوگی (Faux kintsugi): یہ کینتسوگی جیسا دکھتا ہے مگر در حقیقت کسی توڑ یا جوڑ جیسی بات نہیں ہوتی۔
  • پالیمر کلے کینتسوگی[2]


حوالہ جات[ترمیم]