کیون پیٹرک کرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیون کرن
ذاتی معلومات
مکمل نامکیون پیٹرک کرن
پیدائش31 اگست 1928(1928-08-31)
کادوما، زمبابوے، روڈیشیا
وفات23 اگست 2017(2017-80-23) (عمر  88 سال)
ہرارے، زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
تعلقاتکیون ایم کرن (بیٹا)
ٹام کرن (پوتا)
سیم کرن (پوتا)
بین کرن (پوتا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1947/48–1954/55رہوڈیشیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 7
رنز بنائے 234
بیٹنگ اوسط 23.4
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 52*
کیچ/سٹمپ 5/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 جولائی 2019

کیون پیٹرک کرن (پیدائش:31 اگست 1928ء)|(انتقال:23 اگست 2017ء) رہوڈیسیا سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کھلاڑی تھے ۔ [1] [2] انھوں نے 1947ء اور 1955ء کے درمیان روڈیشیا کے لیے سات فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [1] ان کے بیٹے کیون نے زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے اور ان کے پوتے ٹام اور سام انگلینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ [3]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 23 اگست 2017ء کو ہرارے، زمبابوے میں 88 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Kevin Curran"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018 
  2. Lawrence Booth (2018)۔ Wisden Cricketer's Almanack۔ صفحہ: 192۔ ISBN 978-1472953544 
  3. "Kevin Curran: 10 interesting things to know about the late Zimbabwean all-rounder"۔ Cricket County۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018