کیون کارٹر
سانچہ:Use South African English
کیون کارٹر | |
---|---|
(انگریزی میں: Kevin Carter) | |
کیون کارٹر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 ستمبر 1960 جوہنسبرگ, جنوبی افریقا |
وفات | 27 جولائی 1994 جوہنسبرگ, جنوبی افریقا |
(عمر 33 سال)
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | تصویری صحافت |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | فوٹوگرافر صحافی |
درستی - ترمیم ![]() |
کیون کارٹر جنوبی افریقا کے ایک فوٹو گرافر تھے۔ انھوں نے 1994 میں پیٹزر پرائز حاصل کیا جس کی وجہ ان کی لی گئی ایک تصویر تھی جو انھوں نے سوڈان میں قحط کے دوران لی تھی۔ انھوں نے 33 سال کی عمر میں خوکشی کرلی جس کی وجہ بھی یہی تصویر تھی اس تصویر میں فاقے کی وجہ سے قریب المرگ ایک سوڈانی بچے کو دکھایا گیا تھا جس کے پاس ہی ایک گدھ اس کے مرنے کا انتظار کر رہا تھا تاکہ بچے کی موت کے بعد وہ اسے کھا سکے کیون نے یہ تصؤیر لی اور جلدی سے وہاں سے روانہ ہو گیا یہ تصویر بہت پر اثر تھی بعد میں ایک تقریب کہ دوران کسی نے کارٹر پر پھبتی کسی کہ اس نے اس بچے کو بچانے کی خاطر کیا کیا؟ بعد میں کارٹر اسی بات کو لے کر سخت مایوس اور پشیمان رہنے لگا اور ایک دن وہ اپنی گاڑی میں اس مقام پر مردہ حالت میں پایا گیا جہا ں وہ اکثر بچپن میں کھیلا کرتا تھا۔

- Use dmy dates from August 2012
- 1960ء کی پیدائشیں
- 13 ستمبر کی پیدائشیں
- 1994ء کی وفیات
- جنوب افریقی رومن کیتھولک
- جنوبی افریقی فوٹوگرافر
- جنوبی افریقہ میں خودکشیاں
- خودکشی کرنے والے صحافی
- خودکشی کرنے والے مرد
- سفید فام جنوب افریقی شخصیات
- 1994ء میں خودکشی
- زہر خوردنی سے اموات
- برطانوی نژاد افریکی شخصیات
- خودکشیاں بذریعہ خنق
- جنوبی افریقی صحافی
- پلٹزر انعام یافتگان