مندرجات کا رخ کریں

کیوپڈ اور سائیکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سائیکی

[ترمیم]

یونانیوں کی اسطوریات میں ایک حسین جمیل عورت کا ذکر آتا ہے۔ جس کا نام تھا سائیکی Psycheتھا۔ جو کوئی بھی اُسے دیکھتا اُس کا عاشق ہوجاتا۔ انسان تو انسان دیوتا بھی اُس کے عاشق ہوجاتے۔

کیوپڈ

[ترمیم]

وینس کے بیٹے کا نام ہے، جسے محبت کا دیوتا بھی کہا جاتا ہے۔

کہانی

[ترمیم]

وینس کو سائکی کے حسن کی وجہ سے اِس پر غصہ آیا اور اُس نے اپنے لڑکے کیوپڈ کو سائیکی کی گوشمالی پر مامور کیا۔

سائیکولوجی

[ترمیم]

سائیکولوجی کی اصطلاح اِسی سائیکی سے لی گئی۔ یعنی وہ جو سائیکی دیوی کا شکار ہو گیا۔