کترینہ کیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کیٹرینا کیف سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
کترینہ کیف
(انگریزی میں: Katrina Kaif ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Katrina Kaif promoting Bharat in 2019.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Katrina Turquotte ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 جولا‎ئی 1984 (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برطانوی ہانگ کانگ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی سلمان خان (–2010)  ویکی ڈیٹا پر ساتھی (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی، اردو  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کترینہ کیف ایک برطانوی ہندستانی اداکارہ اور ماڈل ہے جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہے۔ اس نے تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اس کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔

کترینہ کیف 15 جولائی 1984ء میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوئی۔ اس کا باپ محمد کیف ایک ہندوستانی کشمیری ہے اور ماں سوزانا ٹرکوٹ انگریز ہے۔ اس کے والدین کے بیچ طلاق ہو گئی جب وہ اس کی عمر بہت چھوٹی تھی۔ کترینہ کا ایک بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ ممبئی ہندوستان آنے سے پہلے وہ کئی ممالک میں رہی۔

کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب اس نے ماڈلنگ شروع کی۔ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم بوم میں کام کیا۔ سنگھ از کنگ، زندگی نہ ملے گی دوبارہ، تیس مار خاں، نمستے لندن اس کی دیگر مشہور فلمیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]