کیچوا
ظاہری ہیئت
| کیچوا | |
|---|---|
| Amynthas sp., a common Asian earthworm often cosmopolitan and introduced around the world | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| قوم: | |
| جماعت: | |
| ذیلی جماعت: | |
| فصیلہ: | Megadrilacea |
| ذیلی فصیلہ: | Lumbricina + Moniligastrida NODC v. 8.0, 1996 name=ITIS_NODC/> |
| Families | |
کیچوا، (انگریزی زبان میں: Earthworm) لغت کے مطابق ایک قسم کے لمبے اور سُرخ رنگ کے کیڑے کو کہتے ہیں، جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے پیٹ کی مٹی رات میں چمکتی ہے۔ یہ عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔[1]
اس کو کشمیری زبان میں بوم سینی کہتے ہیں۔ کیچوا پیٹ میں پرورش پانے والے کیڑے یعنی کرم شکم کو بھی کہتے ہیں اور اس کو کشمیری زبان میں آم کہا جاتا ہے۔ کیچوے کو اول الذّکر معنوں میں لیں یا ثانی الذکر معنوں میں، حقیت یہ ہے کہ یہ دونوں قسم کے کیڑے انتہائی حقیر ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "کیچوا - اردو_لغت"۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-07