کیچ 22
ظاہری ہیئت
| Catch-22 | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (انگریزی میں: Catch-22) | |||||||
| مصنف | جوزف ہیلر | ||||||
| زبان | انگریزی | ||||||
| اصل زبان | انگریزی | ||||||
| ملک | ریاستہائے متحدہ | ||||||
| موضوع | دوسری جنگ عظیم | ||||||
| ادبی صنف | بلیک کامیڈی ، طنز ، عسکری فکشن ، تاریخی افسانہ | ||||||
| ناشر | سائمن اینڈ شوسٹر | ||||||
| تاریخ اشاعت | 10 نومبر 1961ء | ||||||
| پیش کش | |||||||
| صفحات | 453 (پہلے ایڈیشن کا ہارڈبیک) | ||||||
| او سی ایل سی | 35231812 | ||||||
| ڈیوی | 813/۔54 22 | ||||||
| کانگریس | PS3558.E476 C3 2004 | ||||||
| دیگر تحاریر | |||||||
| |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
کیچ 22 ایک 1961ء کا طنزیہ ناول ہے۔ یہ دوسری جنگ عظیم کے واقعات پر مبنی ہے۔ یہ فضائیے کے اس عملے کی کہانی ہے جو جان بچانے کے لیے جنگی پروازوں سے بچنے کی حکمت عملی بناتے ہیں۔ وہ خود کو غیر صحیح الدماغ ثابت کرتے ہیں۔ مگر خود کی ذہنی معذوری کو پایہ ثبوت تک پہنچانا خود عقل مندی کی علامت سممجھا جاتا ہے اور انھیں پروازوں پر جانا ہی پڑتا ہے۔ اسی لیے انگریزی میں کیچ 22 صورت حال کسی مخمصہ آمیز صورت حال کا اشارہ کرتا ہے جس سے باہر نکلنا مشکل ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی اقتباس میں کیچ 22 سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- Librarything.com with many photos of other Catch-22 covers
- Photos of the first edition of Catch-22
- Catch-22 as a figure of speech
- Catch-22 study guideآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ shmoop.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) – analysis, themes, quotes, and teaching guide
- Why a novel so acclaimed took 46 years to make it to the stage: How the cult classic was adapted for the stageآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ independent.co.uk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- History of combat crew rotation – World War II and Korean War
زمرہ جات:
- اطالیہ میں سیٹ ناول
- امریکی ادب
- امریکی طنزیہ ناول
- امریکی ناول جن پر فلمیں بنیں
- انگریزی ادب
- انگریزی زبان کے ناول
- اولین ناول
- بیسویں صدی کا ادب
- جنگ مخالف ناول
- خود کشی کے متعلق فکشن
- سائمن اینڈ شسٹر کی کتابیں
- سیاہ مزاحیہ
- طنزیہ ناول
- فکشن میں عصمت دری
- فلسفیانہ ناول
- مابعد جدید ناول
- 1943ء میں سیٹ فکشن
- 1961ء کے امریکی ناول
- امریکی تاریخی ناول
- سنسر شدہ کتابیں
- خود کشی کے متعلق ناول
- جوزف ہیلر کے ناول
- 1940ء کی دہائی میں سیٹ ناول
- صیغۂ غائب میں بیان ناول
