کیک (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیک
فلم پوسٹر
ہدایت کارعاصم عباسی
پروڈیوسرسید ذو الفقار بخاری
تحریرعاصم عباسی
ستارےصنم سعید
آمنہ شیخ
عدنان ملک
موسیقیدی سکیچز
سنیماگرافیمو عظمی
ایڈیٹرآرتی بجاج
پروڈکشن
کمپنی
انڈس ٹاکیز
زیڈ اے بی فلمز
تقسیم کاربی 4 یو موشن پکچرز
ایکسلینسی فلمز
تاریخ نمائش
  • 30 مارچ 2018ء (2018ء-03-30) (پاکستان)
ملکپاکستان
برطانیہ
زباناردو
باکس آفسروپیہ 12 کروڑ[1] (دنیا بھر میں)

کیک 2018ء میں جاری ہونے والی ایک پاکستانی اردو زبان کی فلم ہے۔[2][3] اس فلم کے ہدایت کار عاصم عباسی ہیں۔ اس فلم کے ستارے صنم سعید، آمنہ شیخ اور عدنان ملک ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر سید ذو الفقار بخاری ہیں۔ یہ فلم 30 مارچ، 2018ء کو جاری ہوئی۔ فلم نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی اور تقریبا 12 کروڑ کمائے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "CAKE The Film total earnings"۔ 20 April 2018۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2018 – Facebook سے 
  2. "'Cake' becomes first Pakistani film to have a world premiere in London's Leicester Square - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-03-15۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018 
  3. "Indus Talkies Limited - Overview (free company information from Companies House)"۔ beta.companieshouse.gov.uk (بزبان انگریزی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018