مندرجات کا رخ کریں

کی اسٹون اسٹوڈیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کی اسٹون اسٹوڈیوز
Keystone Studios
صنعتفلم اسٹوڈیو
قیام1912 (کی اسٹون پکچرز اسٹوڈیو کے طور پر)
بانیمیک سینیٹ
کالعدم1935
صدر دفترایڈینڈیل، لاس اینجلس

کی اسٹون اسٹوڈیوز (انگریزی: Keystone Studios) ایڈینڈیل، کیلیفورنیا (جو اب ایکو پارک کا ایک حصہ ہے) میں 4 جولائی 1912ء کو میک سینیٹ کے کیسٹون پکچرز اسٹوڈیو کے طور پر قائم ہونے والا ایک ابتدائی فلمی اسٹوڈیو تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

ویکی ذخائر پر کی اسٹون اسٹوڈیوز سے متعلق تصاویر