کے ایل سی سی پارک
Appearance
کے ایل سی سی پارک | |
قسم | عوامی پارک |
---|---|
محل وقوع | کوالا لمپور سٹی سینٹر، کوالا لمپور، ملائیشیا |
متناسقات | 3°09′20″N 101°42′54″E / 3.155647°N 101.714997°E |
رقبہ | 50 ایکڑ |
حیثیت | تمام سال کھلا |
کے ایل سی سی پارک (انگریزی: KLCC Park) (مالے زبان: Taman KLCC) کوالا لمپور سٹی سینٹر، کوالا لمپور، ملائیشیا میں ایک شہری پارک ہے۔ یہ پارک پیٹروناس ٹوئن ٹاور سے ملحق ہے۔