مندرجات کا رخ کریں

کے ٹو ٹیلی کام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کے ٹو ٹیلی کام
نجی کمپنی
صنعتٹیلی مواصلات
قیام2013؛ 11 برس قبل (2013)
صدر دفتررنگ روڈ، کمپالا، یوگنڈا
کلیدی افراد
گوڈفرے کیسیکا
چیف ایگزیکٹو آفیسر[1]
خدمات
ویب سائٹhttp://www.k2telecom.ug/

کے ٹو ٹیلی کام (انگریزی: K2 Telecom) یوگنڈا کی ایک مواصلاتی کمپنی ہے۔ اس کمپنی نے جنوری 2013 میں کام کا آغاز کیا۔ نومبر 2015 تک کمپنی کے استعمال کنندگان کی تعداد دو لاکھ کے لگ بھگ ہو چکی ہے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Uganda Today (31 May 2018)۔ "URA Temporarily Shuts Down K2 Telecom Over UGX95.8 Million in Debts"۔ Kampala: TheUgandaToday.Com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  2. Moses Kaketo (23 November 2015)۔ "Is K2 Telecom on Life Support? Why the Telecom May Soon Close Shop"۔ Kampala: Big Eye Uganda۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 

بیرونی روابط

[ترمیم]