وزیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گائنوشیئم سے رجوع مکرر)
ایک پھول یا زھرہ کے مختلف حصے ، وزیم یا مونث حصہ ؛ تین اقسام کی ساختوں یعنی مبیض، مرود اور سمہ سے مل کر بنتا ہے۔

یہ زھرہ یا پھول کا مادہ حصہ جس کو اردو میں وزیم یا موئنثہ کہتے ہیں اور انگریزی میں GYNOECIUM کہلاتا ہے۔