مندرجات کا رخ کریں

گارامبا نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گارامبا نیشنل پارک
پارک کا فضائی منظر
Map showing the location of گارامبا نیشنل پارک
مقامجمہوریہ جمہوری کانگو
رقبہ5,200 کلومیٹر2 (2,000 مربع میل)
مجاز1938ء
انتظامی ادارہ

گارامبا نیشنل پارک ( فرانسیسی: Parc national de la Garamba‏ ) شمال مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو میں تقریباً 2,000 مربع میل (5,200 کلومیٹر2) پر محیط ایک قومی پارک ہے۔ یہ افریقہ کے قدیم ترین پارکوں میں سے ایک ہے اور اسے سنہ 1980ء میں یونیسکو نے شمالی سفید گینڈوں، افریقی ہاتھیوں، ہپوپوٹیمس اور زرافوں کے لیے اہم مسکن کے طور پر تحفظ کے لیے عالمی ثقافتی ورثے کا درجہ دیا تھا۔ [1] گارامبا نیشنل پارک کا انتظام افریقی پارکس نے سنہ 2005ء سے انسٹی ٹیوٹ کانگولیس پور لا کنزرویشن ڈی لا نیچر کے اشتراک سے کیا ہے۔

  1. "Garamba National Park"۔ UNESCO World Heritage Centre۔ United Nations Educational, Scientific, and Cultural Organization۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-13