مندرجات کا رخ کریں

گاشر برم اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاشر برم اول
Gasherbrum I
Hidden Peak
Gasherbrum I in 2001
بلند ترین مقام
بلندی8,080 میٹر (26,510 فٹ) [1][2]
بلند ترین پہاڑوں کی فہرست
امتیاز2,155 میٹر (7,070 فٹ) [1]
انفرادیت24 کلومیٹر (79,000 فٹ)
فہرست پہاڑآٹھ ہزاری
Ultra
جغرافیہ
گاشر برم اولGasherbrum I is located in پاکستان
گاشر برم اولGasherbrum I
گاشر برم اول
Gasherbrum I
Tibetan Plateau
مقامپاکستان–چین border
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ قراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بارJuly 5, 1958 by an ریاستہائے متحدہ امریکا team
(First winter ascent 9 March 2012 Adam Bielecki and Janusz Gołąb)
آسان تر راستہsnow/ice climb

گاشر برم اول (Gasherbrum I) پاکستان کی تیسری اور دنیا کی گیارہویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اسے کو-5 اور چھپی چوٹی (Hidden Peak) بھی کہتے ہیں۔ یہ پاکستان کے شمال میں سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8080 میٹر / 26509 فٹ ہے۔

گاشر برم اول کو سب سے پہلے 5 جولائی 1958 میں دو امریکیوں پیٹ شوننگ اور اینڈی کاۂفمان نے سر کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]