مندرجات کا رخ کریں

گاشر برم دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاشر برم دوم
K4
گاشر برم دوم
بلند ترین مقام
بلندی8,035 میٹر (26,362 فٹ) [1]
تیرہواں درجہ (پاکسان کے پہاڑوں میں پانچویں درجہ پر)
امتیاز1,523 میٹر (4,997 فٹ) [1]
انفرادیت5.26 کلومیٹر (17,300 فٹ)
فہرست پہاڑآٹھ ہزاری
بلند ترین پہاڑوں میں شامل
جغرافیہ
گاشر برم دوم is located in Tibetan Plateau
گاشر برم دوم
گاشر برم دوم
 پاکستان/ چین سرحد پر پہاڑ کا مقام
مقامگلگت بلتستان، پاکستان/
سنکیانگ، چین
سلسلہ کوہقراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بار7 جولائی 1956 ، موراویک، لارچ اور ویلن پارٹ  آسٹریا

گاشر برم دوم دنیا کا تیرھواں اور پاکستان کا پانچواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ یہ قراقرم سلسلے میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8035 میٹر/ 26360 فٹ ہے۔ یہ پاکستان اور چین کے درمیان واقع ہے۔

اسے سب سے پہلے 1956 میں ایک آسٹریائی ٹیم کے موراویک، لارچ اور ویلن پارٹ نے سر کیا ۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]