گاشر برم اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گاشر برم -1 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
گاشر برم اول
Gasherbrum I
Hidden Peak
HiddenPeak.jpg
Gasherbrum I in 2001
بلند ترین مقام
بلندی 8,080 میٹر (26,510 فٹ) [1][2]
بلند ترین پہاڑوں کی فہرست
امتیاز 2,155 میٹر (7,070 فٹ) [1]
انفرادیت 24 کلومیٹر (79,000 فٹ)
فہرست پہاڑ آٹھ ہزاری
Ultra
جغرافیہ
گاشر برم اول Gasherbrum I is located in پاکستان
گاشر برم اول Gasherbrum I
گاشر برم اول
Gasherbrum I
Tibetan Plateau
مقام پاکستانچین border
سلسلہ کوہ سلسلہ کوہ قراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بار July 5, 1958 by an ریاستہائے متحدہ امریکا team
(First winter ascent 9 March 2012 Adam Bielecki and Janusz Gołąb)
آسان تر راستہ snow/ice climb

گاشر برم اول (Gasherbrum I) پاکستان کی تیسری اور دنیا کی گیارہویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اسے کو-5 اور چھپی چوٹی (Hidden Peak) بھی کہتے ہیں۔ یہ پاکستان کے شمال میں سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8080 میٹر / 26509 فٹ ہے۔

گاشر برم اول کو سب سے پہلے 5 جولائی 1958 میں دو امریکیوں پیٹ شوننگ اور اینڈی کاۂفمان نے سر کیا۔

  1. ^ ا ب نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ peakbagger نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ cknp نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔