مندرجات کا رخ کریں

گاملا بانکھوسیٹ

متناسقات: 63°49′34.0″N 20°15′17.4″E / 63.826111°N 20.254833°E / 63.826111; 20.254833
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاملا بانکھوسیٹ
متبادل نامسموراسکین
عمومی معلومات
قسمبینک کی عمارت
معماری طرزنو-پنرجاگرن طریقہ
پتہسٹورگاتا 34
شہر یا قصبہامیو
ملکسودن
متناسقات63°49′34.0″N 20°15′17.4″E / 63.826111°N 20.254833°E / 63.826111; 20.254833
تکمیل1877
مرمت1992
مالکامیو انرجی
ڈیزائن اور تعمیر
معمارایکسل سڈربرگ

گاملا بانکھوسیٹ سویڈن کے شہر امیو کی ایک عمارت ہے- یہ نو-پنرجاگرن طریقے میں 1877 میں بنی تھی- اس کے گول کناروں کی وجہ سے اس کو سموراسکین بھی کھا جاتا ہے-[1]

عمارت

[ترمیم]

یہ نو-پنرجاگرن طریقے کی عمارت پتھر کی بنائی گئی ہے- اس عمارت کی دو منزلے ہیں اور اس کا رنگ پیلا ہے- اصل  میں بینک کا حال اور باقی آفس نیچے والی منزل پر تھے اور اوپر والی منزل بینک منیجر کے لیے تھی- اوپر والی منزل پر ایک چھ کمروں کی رہائش تھی اور ایک اور کمرہ تھا-[2]

ہولے

[ترمیم]
  1. "Smörasken"۔ Västerbottens museum۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 मई 2014 
  2. Jannike Dahlberg۔ "Smörasken - inte bara till smörgåsen"۔ 03 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2013