گاڈ مدر (فلم)
ظاہری ہیئت
| گاڈ مدر | |
|---|---|
| عمومی معلومات | |
| صنف | سوانحی فلم ، جرائم فلم [1]، ڈراما |
| تاریخ نمائش | 1999 |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| منظر نامہ | |
| اداکار | |
| موسيقى | وشال بھردواج |
| فلمی صنعت | |
| فلم مدیر | رینو سلوجا |
| تقسیم کنندہ | یش راج فلمز |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم | |
گاڈ مدر (انگریزی: Godmother) 1999ء کی ایک ہندی سوانحی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری ونے شکلا نے کی تھی جسے 1999ء میں ریلیز کیا گیا تھا اور بظاہر سنتوک بین جڈیجہ کی زندگی سے متاثر ہے، جو پوربندر، گجرات (بھارت) میں مافیا آپریشن چلاتی تھی۔ 1980ء کی دہائی کے آخر اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں اور بعد میں سیاست دان بنی۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 http://www.imdb.com/title/tt0233808/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2016
- ↑ "Santokben 'Godmother' Jadeja dead"۔ Rediff.com News۔ 1 اپریل 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-03
| پیش نظر صفحہ 1990ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1990ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- 1999ء کی فلمیں
- بھارت میں خواتین کے بارے میں فلمیں
- بھارتی جرم ڈراما فلمیں
- بھارتی سوانحی ڈراما فلمیں
- بھارتی گینگسٹر فلمیں
- بہترین ہندی فیچر فلم نیشنل فلم ایوارڈ فاتحین
- گجرات، بھارت میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- وشال بھردواج کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- یش راج فلمز کی تقسیم کردہ فلمیں
- 1999ء کی ڈراما فلمیں
- بھارتی فلمیں
- گینگسٹرز کے بارے میں سوانحی فلمیں
- 1999ء کی ہندی زبان کی فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی سوانحی ڈراما فلمیں
- 1999ء کی بھارتی فلمیں
- 1999ء کی جرم ڈراما فلمیں
- ہندی زبان کی سوانحی فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی جرم ڈراما فلمیں
