گاہکوچ
گاؤں | |
سیاسی وجود | گلگت بلتستان |
ڈویژن | گلگت بلتستان |
ضلع | ضلع غذر |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5:00) |
گاہکوچ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کا دار الحکومت ہے۔[1] یہ پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ یہ گلگت سے 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Government of Pakistan". Tourism.gov.pk. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012.