گجرات ریلوے اسٹیشن
ظاہری ہیئت
گجرات ریلوے اسٹیشن Gujrat Railway Station | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
| محل وقوع | گجرات | ||||||||||
| متناسقات | 32°33′46″N 74°03′52″E / 32.5627°N 74.0645°E | ||||||||||
| مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
| لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
| تعمیرات | |||||||||||
| پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
| بائیسکل سہولیات | موجود ہے | ||||||||||
| معذور رسائی | |||||||||||
| دیگر معلومات | |||||||||||
| اسٹیشن کوڈ | GRT | ||||||||||
| خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
![]() | |||||||||||
گجرات ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر گجرات میں واقع ہے۔ یہ کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ایک اہم اسٹیشن ہے اور گجرات شہر اور گرد و نواح میں رہنے والے اِس اسٹیشن سے مُستفید ہوتے ہیں۔ اِس اسٹیشن کے تین پلیٹ فارم ہیں، جن میں پلیٹ فارم نمبر 1 کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ پلیٹ فارم نمبر 1 میں کچھ چھوٹے فُوڈ اسٹالز پائے جاتے ہیں۔
تصاویر
[ترمیم]-
گجرات ریلوے اسٹیشن
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pakrail.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)

