گجنی (2008ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گجنی (2008 فلم) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
گجنی
Ghajini
Ghajini Hindi.jpg
Theatrical release poster
ہدایت کار A. R. Murugadoss
پروڈیوسر Allu Aravind
Tagore Madhu
Madhu Mantena
تحریر Piyush Mishra
(Dialogue)
منظر نویس A. R. Murugadoss
ستارے عامر خان
اسین
جیا خان
Pradeep Rawat
Riyaz Khan
موسیقی اے آر رحمان
سنیماگرافی Ravi K. Chandran
ایڈیٹر Anthony
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار Reliance Entertainment
Showman Pictures
تاریخ اشاعت
  • 25 دسمبر 2008ء (2008ء-12-25)
دورانیہ
185 منٹ[1]
ملک بھارت
زبان ہندی
بجٹ 450 million[2]
باکس آفس 1.90 billion[3]

گجنی 2008 کی ایک بھارتی ایکشن نفسیاتی تھریلر فلم تھی جس کے ہدایت کار ای آر مروگادوس تھے اور اس کے پروڈیوسر الو ارواند، ٹیگور مادھو اور مادھو منتینا تھے۔ موسیقی اے آر رحمان نے دی تھے۔ یہ بالی وڈ کی پہلی فلم تھی جس نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا [4] تھا اور یہ فلم تامل فلم جو اسی نام سے 2005 میں بنائی گئی تھی کا ری میک تھا فلم میں عامر خان اور آسن مرکزی کردار تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ghajini rated 15 by the BBFC"۔ Bbfc.co.uk۔ 19 دسمبر 2008۔ مورخہ 13 جنوری 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "What is the budget of Ghajini?"۔ Box Office India۔ 8 دسمبر 2008۔ مورخہ 26 اکتوبر 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2011۔
  3. "Top Worldwide Grossers ALL TIME: 37 Films Hit 100 Crore"۔ Box Office India۔ 3 فروری 2012۔ مورخہ 5 فروری 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 فروری 2012۔
  4. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ aamir نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔