گدھا (رقص)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لڑکیاں گِدّھا رقص کررہی ہیں
پنجابی گِدّھا کی رقاصہ

گِدّھا (پنجابی: ਗਿੱਧਾ, giddhā) بھارت اور پاکستان کے خطۂ پنجاب کی عورتوں کا ایک مقبول لوک ناچ ہے۔ اس رقص کو عمومًا قدیم جھومر رقصوں کا حصہ سمجھا جاتا ہے اور یہ بھنگڑا ہی کی طرح توانائی خرچ کرواتا ہے؛ اس کے ساتھ ساتھ یہ خواتین کی لوچ، لچک اور زنانہ زینت کو تخلیقی انداز سے پیش کرتا ہے۔ عورتیں اس رقص کو تہواروں اور سماجی تقاریب کے مواقع پر پیش کرتی ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Gopal Bhargava۔ Land and people of Indian states and union territories۔ صفحہ 215۔