گرانٹ پیٹرسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گرانٹ پیٹرسن
ذاتی معلومات
مکمل نامگرانٹ اینڈریو پیٹرسن
پیدائش (1960-06-09) 9 جون 1960 (عمر 63 برس)
ہرارے, زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 8)9 جون 1983  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ23 اکتوبر 1987  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 39 67
رنز بنائے 123 1404 1575
بیٹنگ اوسط 12.30 21.93 25.40
سنچریاں/ففٹیاں -/- -/6 1/7
ٹاپ اسکور 27 93 122
گیندیں کرائیں - 9220 -
وکٹیں - 124 -
بولنگ اوسط - 33.91 -
اننگز میں 5 وکٹ - 1 -
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ - 5/95 -
کیچ/سٹمپ -/- 11/– 14/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 فروری 2015

گرانٹ اینڈریو پیٹرسن (پیدائش: 9 جون 1960ء سیلسبری - اب ہرارے) زمبابوے کے سابق کرکٹر ہیں ۔ انھوں نے 1981ء اور 1987ء کے درمیان زمبابوے کے لیے 10ایک روزہ بین الاقوامی کھیلے۔

حوالہ جات[ترمیم]