مندرجات کا رخ کریں

گرداب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگریزی : Vortex

سیال(مائع یا گیس) جس کے ذروں کی حرکت گردشی ہو۔ گردابی حرکت کو برقرار رکھنے کے لیے توانائی کی متواتر بہم رسانی ضروری ہے۔