گرداس مان
Jump to navigation
Jump to search
گرداس مان | |
---|---|
![]() گرداس مان ایک کتاب کی تقریب میں | |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | 4 جنوری [[1957
ء]] ء کی پیدائشیں]]پنجاب، ہندوستان [[زمرہ:1957 |
اصناف | لوک موسیقی |
پیشے | موسیقار، گلوکار، فن کار |
سالہائے فعالیت | 1980–اب تک |
ویب سائٹ | http://www.gurdasmaan.com, http://www.YouTube.com/GurdasMaan |
گرداس مان پنجابی گلوکار، موسیقار اور اداکار ہے، یہ 4 جنوری 1957 کو مکتسر بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ 1980 میں انہیں اس وقت مشہوری ملی جب ان کا گانا دل دا معاملہ ریلیز ہوا، ان کی اب تک 27 البم اور 200 گانے ریلیز ہوچکے ہیں، گرداس مان نے پنجاب کے بارے میں گانے ے گائے اور ان پنجابی گانوں کی وجہ سے ان کو پوری دنیا میں مشہوری ملی۔