گرداوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گرداوں کے ٹانک سے 35 کلومیٹر مغرب میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں ہیں یہ جنوبی وزیرستان اور ضلع ٹانک کے بونڈری بھی ہیں یہا پہ گومل زام ڈیم کا بھراج ہیں جس کو دیکھنے کے لیے مختلیف علاقوں سے لوگ اتے ہیں اس جگہ پہ میانی قبیلہ آباد ہیں