گرم ہوا (1973ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گرم ہوا
Garm Hava.jpg
ہدایت کارایم ایس ستھیو
پروڈیوسرابو سیوانی
ایشان آریا
ایم ایس ستھیو
تحریرکیفی اعظمی
شمع زیدی
کہانیعصمت چغتائی
ستارےبلراج ساہنی
فاروق شیخ
دینا ناتھ روتشی
بدر بیگم
گیتا سدھارتھ
شوکت کیفی
اے کے ہنگل
موسیقیبہادر خان
کیفی اعظمی (گانے کے بول)
سنیماگرافیایشان آریا
ایڈیٹرایس چکرورتی
تاریخ اجراء
  • 1973ء (1973ء)
دورانیہ
146 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی/اردو
بجٹ1 million (امریکی $14,000)

گرم ہوا (ہندی: गर्म हवा۔) 1973ء میں بننے والی فلم ہے جس کا موضوع تقسیم ہند ہے۔

یہ فلم نقادوں کی نگاہ میں ایک بہترین فلم مانی جاتی ہے ۔ جو عصمت چغتائی کی غیر مطبوعہ کہانی پر مبنی ہے۔

کہانی[ترمیم]

یہ فلم آگرہ ، اتر پردیش میں بسنے والے کاروباری خاندان کی کہانی پر بنائی گئی ۔

حوالہ جات[ترمیم]