گرم ہوا - 1973

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گرم ہوا
Garm Hava.jpg
ہدایت کار ایم ایس ستھیو
پروڈیوسر ابو سیوانی
ایشان آریا
ایم ایس ستھیو
تحریر کیفی اعظمی
شمع زیدی
کہانی عصمت چغتائی
ستارے بلراج ساہنی
فاروق شیخ
دینا ناتھ روتشی
بدر بیگم
گیتا سدھارتھ
شوکت کیفی
اے کے ہنگل
موسیقی بہادر خان
کیفی اعظمی (گانے کے بول)
سنیماگرافی ایشان آریا
ایڈیٹر ایس چکرورتی
تاریخ اشاعت
  • 1973 (1973)
دورانیہ
146 منٹ
ملک بھارت
زبان ہندی/اردو
بجٹ 1 ملین (امریکی $16,000)

گرم ہوا (ہندی: गर्म हवा۔) 1973ء میں بننے والی فلم ہے جس کا موضوع تقسیم ہند ہے۔

یہ فلم نقادوں کی نگاہ میں ایک بہترین فلم مانی جاتی ہے ۔ جو عصمت چغتائی کی غیر مطبوعہ کہانی پر مبنی ہے۔

کہانی[ترمیم]

یہ فلم آگرہ ، اتر پردیش میں بسنے والے کاروباری خاندان کی کہانی پر بنائی گئی ۔

حوالہ جات[ترمیم]