مندرجات کا رخ کریں

گروک بند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گروک بند
ملکپاکستان
مقامضلع خاران، بلوچستان، پاکستان
درجہمجوزہ
تعمیر کا آغاز2013 (مجوزہ)
تاریخ افتتاح2016
تعمیری اخراجات7.921 ارب پاکستانی روپے
مالکحکومت بلوچستان
ڈیم اور سپل وے
قسم ڈیمارتھ کول راک فل بند
بلندی184 ft
ذخیرہ آب
کل گنجائش50,695 AF
بجلی گھر
Installed capacity300 KW

گروک ڈیم ایک مجوزہ بند ہے جو دریائے گروک پر واقع ہے ، یہ بند پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع خاران کے جنوب مشرق میں 47 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ بند ارتھ کور راک فل بند ہے جس کی بلندی 184 فٹ ہے۔ ذخائر مکمل ہونے پر 12،500 ایکڑ رقبے کے کمانڈ ایریا کو سیراب کرے گا اور اس میں 300 کلو واٹ ہائیڈرو بجلی کی گنجائش ہوگی۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

پاکستان میں ڈیموں اور آبی ذخائر کی فہرست۔ پاکستان میں بجلی گھروں کی فہرست۔

نوٹ

[ترمیم]
  1. "GARUK DAM PROJECT"۔ WAPDA, Govt of Pakistan۔ 10 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2012