گرو ہرکرشن
ظاہری ہیئت
| گرو ہرکرشن ਗੁਰੂ ਹਰਿਕ੍ਰਿਸ਼ਨ ਜੀ | |
|---|---|
A fresco of Guru Har Krishan ca. 1745
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | July 23, 1656 کرتپور صاحب, روپنگر, پنجاب, بھارت |
| وفات | [[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ |نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] March 30, 1664 (خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "march"۔ سنہ) دہلی, بھارت |
| وجہ وفات | چیچک |
| طرز وفات | طبعی موت |
| دیگر نام | The Eighth Master The Child Guru |
| زوجہ | 0 |
| اولاد | a |
| والدین | گرو ہررائے اور ماتا کرشن |
| والد | گرو ہررائے |
| بہن/بھائی | رام رائے |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سکھ گرو |
| دور فعالیت | 1656–1664 |
| وجہ شہرت | Helping patients at دہلی |
| درستی - ترمیم | |
| بسلسلہ مضامین |
| سکھ مت |
|---|
|
|
گرو ہرکرشن([ɡʊru həɾ kɾɪʃən]; ) (پیدائش :23 جولائی، 1656 وفات 30 مارچ، 1664ء)سکھوں کے دس میں سے آٹھویں سکھ گرو ہیں۔گرو ہرکشن کو 5 سال کی عمر میں ہی اپنے باپ گرو ہررائے کے مرنے کے بعد7 اکتوبر، 1661ء کوگرو بن گئے تھے۔ گرو ہرکشن کو بال گرو یعنی بچہ گرو کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ وہ 8 سال کی عمر میں دہلی میں پھیلنے والی وبا کی وجہ سے مر گئے تھے۔ اُن کا گرو ہونے کا دور صرف 2 سال 5 ماہ اور 24 دن ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- DiscoverSikhism - Sri Guru Harkrishan Sahibآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ discoversikhism.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Sri Guru Harkrishan Sahib is the eighth of the Ten Sikh Gurus. Read about his life and stories here.
- Sikhs.org
- Sikh-History.comآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sikh-history.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Shri Har Krishan Dhiaiyai Kirtan Shabad
- Sri Har Krishan Dhiaiyai - Video on Sri HarKrishan Sahib
- - Video on YouTube on Sri Guru HarKrishan
- srigurugranthsahib.orgآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ srigurugranthsahib.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Learn more about Har Kishanآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ scys-online.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
| ماقبل | سکھ گرو 6 اکتوبر 1661 - 30 مارچ 1664 |
مابعد |
