گرٹروڈ بیل
| گرٹروڈ بیل | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Gertrude Bell) | |
گرٹروڈ بیل 1909 میں بابل کے آثار قدیمہ کی کھدائی دیکھنے کے دوران۔
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Gertrude Margaret Lowthian Bell) |
| پیدائش | 14 جولائی 1868 واشنگٹن ہال، کاؤنٹی ڈرہم، انگلینڈ |
| وفات | 12 جولائی 1926 (عمر 57 سال) بغداد, British Mandate of Mesopotamia (حال عراق) |
| وجہ وفات | نشے کی زیادتی |
| مدفن | بغداد |
| قومیت | برطانوی |
| والدین | Sir Hugh Bell Mary Shield Bell (née Shield)[1] |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | لیڈی مارگریٹ ہال |
| پیشہ | سیاح، سیاسی افسر |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][3]، عربی ، فارسی ، فرانسیسی |
| شعبۂ عمل | آثاریات |
| وجہ شہرت | قیام اردن و عراق۔ مصنف، سیاح، سیاسی افسر، ماہر آثار قدیمہ |
| کھیل | کوہ پیمائی |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
گرٹروڈ مارگریٹ لوتھیان بیل (انگریزی: Gertrude Margaret Lowthian Bell) (14 جولائی 1868 – 12 جولائی 1926) ایک انگریز مصنف، سیاح، سیاسی افسر، ماہر آثار قدیمہ اور جاسوسہ تھی۔ اپنی صلاحیتوں اور تعلقات کی بنا پر اپنے عہد کے شاہی خاندان اور اشرافیہ میں انتہائی اثر و رسوخ حاصل کیا تھا۔ گرٹروڈ بیل 1914ء میں عراق پہنچی اور جنگ عظیم اول کے بعد مشرق وسطی کے عرب قبائل اور ان کے سربراہان سے تعلقات اور اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے موجودہ عراق کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا، بیل اپنے معاصر اہل عراق کے درمیان "خاتون" کے لقب سے معروف تھیں۔ اسی طرح گرٹروڈ بیل نے لارنس آف عربیہ کے ساتھ مل کر اردن کے ہاشمی خاندان کے قیام میں مدد بہم پہنچائی۔ نیز عرب دنیا کے نقشے پر موجود بعض دیگر ممالک بھی بیل کی کوششوں کا نتیجہ سمجھے جاتے ہیں۔
گرٹروڈ بیل اور لارنس آف عربیہ نے مملکت عراق کے لیے ایک مجلس تاسیسی کے قیام کی تجویز پیش کہ تاکہ امیر فیصل بن حسین کو شاہ عراق بنایا جاسکے۔ بیل کا ایک اور کارنامہ عراقی میوزیم کا قیام ہے، اس میوزیم میں بیل کے دریافت کردہ آثار قدیمہ کے ساتھ ساتھ دیگر قدیم عراقی بابلی آثار قدیمہ اور مخطوطات وتحائف بھی موجود تھے؛ جن میں سے اکثر 2003ء کی عراق جنگ میں تباہ ہو گئے یا چرا لیے گئے، تاہم ان چوری شدہ آثار میں سے کچھ آثار کو 2006ء کے بعد واپس حاصل کرکے میوزیم میں رکھا گیا۔
وفات
[ترمیم]12 جولائی 1926ء کو زیادہ خواب آور گولیاں کھانے سے بیل کی وفات ہوئی، بیل کا یہ عمل خودکشی کے ارادے سے تھا یا نہیں اس کے متعلق وثوق سے کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ وہ اپنی ملازمہ سے جگانے کا کہہ کر سوئی تھی۔ اس کے جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، جس میں برطانوی افسران اور خود شاہ فیصل بن حسین بھی موجود تھے۔ وسط بغداد میں واقع محلہ باب المعظم کے برطانوی قبرستان میں اس کی تدفین ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Gertrude Bell (1927)۔ Florence Bell (مدیر)۔ The Letters of Gertrude Bell۔ London
{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link) - ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12286528n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/290124131
- ↑ مصنف: شاہی جغرافیائی جمعیت — عنوان : Gold Medal Recipients — ناشر: شاہی جغرافیائی جمعیت — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.rgs.org/CMSPages/GetFile.aspx?nodeguid=64c1cdb4-2f4b-44a3-9e3c-695983da880f&lang=en-GB
کتابیات
[ترمیم]بیل کی تحریریں
[ترمیم]- Bell, Gertrude. Gertrude Bell: From Her Personal Papers 1914–1926. London: Ernest Benn Ltd, 1961
- Gertrude Lowthian Bell, Gertrude Bell (1919) [1907]۔ The Desert and the Sown: Travels in Palestine and Syria۔ W. Heinemann۔ ص 340
- Gertrude Bell (1911, rep.1924) From Amurath to Amurath, complete text with illustrations.
- Works by Gertrude Bell at Project Gutenberg Australia The letters of Gertrude Bell, selected and edited by Lady Bell, 1927 (plain text and HTML)
بیل کی کتب سوانح
[ترمیم]- Adams, Amanda (2010)۔ Ladies of the Field: Early Women Archaeologists and Their Search for Adventure۔ Greystone Books Ltd۔ ISBN:978-1-55365-641-8۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-08
- Bodley, R. V. C.؛ Hearst, L. (1940)۔ Gertrude Bell۔ Macmillan۔ ISBN:978-1-258-44101-2۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-08
- Howell, Georgina (2006)۔ Gertrude Bell: Queen of the Desert, Shaper of Nations۔ Farrar, Straus and Giroux۔ ISBN:978-1-4299-3401-5۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-08; also issued as Daughter of the Desert: the remarkable life of Gertrude Bell. Macmillan, 2006. ISBN 1-4050-4587-6
- --- (paperback edition, Farrar, Straus and Giroux, 2008) ISBN 0-374-53135-8
- Lukitz, Liora (3 مارچ 2006)۔ A Quest in the Middle East: Gertrude Bell and the Making of Modern Iraq۔ I.B.Tauris۔ ISBN:978-1-85043-415-3۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-23
- Wallach, Janet (1996)۔ Desert Queen۔ Bantam Doubleday Dell۔ ISBN:978-0-307-74436-4۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-08
- Winstone, H. V. F. (2004)۔ Gertrude Bell۔ Barzan Publishing Company۔ ISBN:978-0-9547728-0-2۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-08
دیگر مآخذ
[ترمیم]- Hogarth, David G. "Obituary: Gertrude Lowthian Bell". The Geographical Journal 68.4 (1926): pp. 363–368. JSTOR. 28 October 2009.
- Meyer, Karl E.؛ Brysac, S. B. (2008)۔ Kingmakers: The Invention of the Modern Middle East۔ W. W. Norton۔ ISBN:978-0-393-33770-9۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-08
- O'Brien, R., ed. (2000)۔ Gertrude Bell: The Arabian Diaries, 1913–1914۔ Syracuse University Press۔ ISBN:978-0-8156-0672-7۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-08
{{حوالہ کتاب}}:|مصنف=باسم عام (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر گرٹروڈ بیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| ویکی ماخذ میں گرٹروڈ بیل سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
- The Gertrude Bell Project آرکائیو شدہ 2012-08-01 بذریعہ archive.today based at Newcastle University Library
- Gertrude Bell Biography also Gertrude Bell on her translations of Hafiz
- کتب خانوں (ورلڈکیٹ کی فہرست کتب) میں گرٹروڈ بیل کا تعارف یا تصنیفات
- Archival material relating to گرٹروڈ بیل listed at the UK National Archives
- Selwood, Dominic. Gertrude Bell: Explorer, Archaeologist, Diplomat and Spyآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dominicselwood.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (2013)
- British "Queen of Iraq" rests in Baghdad cemeteryآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ mirror.co.uk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Gertrude Bell, a Masterful Spy and Diplomat
- Gertrude of Arabia, 7 September 2006, دی اکنامسٹ, review of Daughter of the Desert: The Remarkable Life of Gertrude Bell by Georgina Howell
- Review of the Civil Administration of Mesopotamia, London: H.M. Stationery Office. 1920[مردہ ربط]
- Works by or about Gertrude Lowthian Bell at انٹرنیٹ آرکائیو (scanned books original editions color illustrated)
- Poems from the Divan of Hafiz English Translation by Gertrude Lowthian Bell, 1897
- The Arab war; confidential information for General headquarters from Gertrude Bell, being despatches from the secret "Arab bulletin." 1940. Golden Cockerel Press
- The Rountons: The Bell Family (photographs)
- 1868ء کی پیدائشیں
- 14 جولائی کی پیدائشیں
- 1926ء کی وفیات
- ارض مقدسہ کے مسافر
- انگریز سفر نامہ نگار
- انگریز کوہ پیما
- انگریز ماہرین عربیات
- انگریز مستکشفین
- انیسویں صدی کے انگریز مصنفین
- بیسویں صدی کی مصنفات
- بیسویں صدی کے ماہرین آثار قدیمہ
- جغرافیہ دان
- خواتین جنگی جاسوس
- عراق میں مدفون شخصیات
- ایشیا کے مہم جو
- مستکشفین عرب
- انگریز ماہرین آثار قدیمہ
- بیسویں صدی کی برطانوی مصنفات
- بیسویں صدی کے انگریز مصنفین
- انیسویں صدی کی برطانوی مصنفات
- خواتین سفر نامہ نگار
- برطانوی ماہرین آثار قدیمہ
- برطانوی خواتین مؤرخین
- برطانوی خواتین ماہرین آثار قدیمہ
- وکٹوریائی دور کی مصنفات
- لیڈی مارگریٹ ہال، اوکسفرڈ کے فضلا
- برطانوی خواتین سفر نامہ نگار
- انیسویں صدی کی انگریز مصنفات
- بیسویں صدی کی انگریز مصنفات
- ارکان شاہی جغرافیائی جمعیت
- تاریخ عراق
- برطانوی جاسوس
- خودکشی کرنے والے مصنف
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- انگریز مصنفات
- پہلی جنگ عظیم میں خواتین
- اموات بسب منشیات
- کوئنز کالج، سٹی یونیورسٹی آف نیو یارک کے فضلا
- جامعہ اوکسفرڈ کے فضلا
- انیسویں صدی کی انگریز خواتین
- بیسویں صدی کی انگریز خواتین
- انگریزی ادب
- سفر نامہ نگاری
- انگریز ماہرین آشوریات
- بیسویں صدی کا ادب
