گریش کرناڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گریش کرناڈ
(انگریزی میں: Girish Karnad ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1938ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متھے رن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جون 2019ء (81 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور[3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات متعدد اعضا کی خرابی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (15 اگست 1947–10 جون 2019)
برطانوی ہند (19 مئی 1938–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کرناٹک یونیورسٹی (–1958)
لنکن کالج، اوکسفرڈ (1960–1963)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ریاضی اور احصاء،فلسفہ، سیاسیات اور معاشیات  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے،ایم اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف[4]،  منچ اداکار[5]،  مترجم،  منظر نویس،  فلم ہدایت کار،  ماہرِ لسانیات[6]،  فلم اداکار[7]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  انگریزی[8][9]،  کنڑ زبان[10]،  مراٹھی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گیان پیٹھ انعام  (1998)[11]
 پدم بھوشن  (1992)
 فنون میں پدم شری  (1974)[12]
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ  (1972)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گریش رگوناتھ کرناڈ (19 مئی 1938ء – 10 جون 2019ء)[14] ایک بھارتی اداکار، ہدایت کار، کنڑ مصنف، ڈراما نگار، مترجم اور دانشور تھے۔[15] انھوں نے زیادہ تر بالی وڈ کے جنوب بھارتی سنیما کے لیے کام کیا۔ وہ 1960 میں ایک ڈراما نگار کے طور پر ابھرے اور بھارت میں کنڑ ڈرامے کو کو نئے اسلوب اور اوج کمال پر پہنچایا۔ کنڑ کے لیے ان کا کردار بالکل ایسے ہی ہے جیسے بادل سرکار نے بنگالی، وجے ٹنڈولکر نے مراٹھی اور موہن راکیش نے ہندی کے لیے ادا کیا۔[16] انھیں 1998ء میں ہندوستان کے سب سے بڑے ادبی اعزاز جن پتھ ایوارڈ سے نواز گیا۔[17]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h1545m — بنام: Girish Karnad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb137564591 — بنام: Girish Raghunath Karnad — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Veteran playwright Girish Karnad dies at 81 — شائع شدہ از: 10 جون 2019
  4. https://www.thehindu.com/entertainment/theatre/girish-karnad-a-visionary-playwright/article27897127.ece
  5. https://www.thehindu.com/entertainment/movies/girish-karnad-actor-with-a-conscience/article27766553.ece
  6. https://www.newslaundry.com/2019/06/15/girish-karnad-and-the-death-of-literary-multilingual-heritage
  7. وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/112524950/ — ناشر: او سی ایل سی
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13606264v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/273742691
  10. http://data.bnf.fr/13606264/girish_raghunath_karnad/
  11. http://www.jnanpith.net/page/jnanpith-laureates
  12. https://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/indian-theater-and-film-personality-girish-karnad-dies-at-81/jnanpith-padma-shri-and-padma-bhushan-award-winner/slideshow/69723103.cms
  13. https://sangeetnatak.gov.in/sna/citation_popup.php?id=350&at=2
  14. "Veteran playwright Girish Karnad passes away"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 10 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2019 
  15. "Sahitya Akademi : Who's Who of Indian Writers"۔ Sahitya Akademi۔ Sahitya Akademi۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2015 
  16. "Drama between the lines"۔ Financial Express۔ 28 جنوری 2007 
  17. "Jnanpith for Dr Girish Karnad"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 21 جنوری 1999۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2014