گریش کلکرنی
ظاہری ہیئت
| گریش کلکرنی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 25 نومبر 1977ء (49 سال) پونے |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مصنف ، اداکار ، منظر نویس ، فلم ہدایت کار |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
گریش کلکرنی (انگریزی: Girish Kulkarni) (پیدائش 25 نومبر 1977) ایک بھارتی اداکار، مصنف اور پروڈیوسر ہیں۔ وہ دو نیشنل فلم ایواڈ کے وصول کنندہ ہیں۔

