گریمی ایوارڈز
ظاہری ہیئت
| گریمی Grammy | |
|---|---|
| موجودہ: 64ویں سالانہ گریمی ایوارڈز | |
| عطا برائے | موسیقی کی صنعت میں شاندار کامیابیاں |
| ملک | ریاستہائے متحدہ |
| میزبان | ریکارڈنگ اکیڈمی |
| پہلی بار | مئی 4، 1959 (as Gramophone Award) |
| ویب سائٹ | grammy |
| ٹیلی ویژن/ریڈیو کوریج | |
| نیٹ ورک | این بی سی (1959–1970) امریکی نشریاتی ادارہ (1971–1972) سی بی ایس (1973–تاحال) |
گریمی ایوارڈز (انگریزی: Grammy Awards) ریاستہائے متحدہ کی موسیقی کی صنعت میں کامیابی کو تسلیم کرنے کے لیے ریکارڈنگ اکیڈمی کی طرف سے پیش کیا جانے والا ایک ایوارڈ ہے۔ ٹرافی میں ایک سنہری گراموفون کی شکل میں ہے۔