گرینڈ ڈچی آف فن لینڈ
Appearance
گرینڈ ڈچی آف فن لینڈ Grand Principality of Finland | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1809–1917 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | سلطنت روس کی خود مختار ریاست | ||||||||
دار الحکومت | ترکو (1809–1812) ہلسنکی (1812–1917) | ||||||||
عمومی زبانیں | سونسکا, فینیش, روسی | ||||||||
مذہب | فینیش ارتھوڈوکس, ایوینجلیکل لوتھران | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
فینیش گرینڈ پرنس کی فہرست | |||||||||
• 1809–1825 | سکندر یکم روس | ||||||||
• 1825–1855 | نیکولائی یکم روس | ||||||||
• 1855–1881 | سکندر دوم روس | ||||||||
• 1881–1894 | سکندر سوم روس | ||||||||
• 1894–1917 | نیکولائی دوم روس | ||||||||
گورنر جنرل | |||||||||
• 1809 | Georg Sprengtporten (اول) | ||||||||
• 1917 | Nikolai Nekrasov (آخر) | ||||||||
نائب چیئرمین | |||||||||
• 1822–1826 | fi:Carl Erik Mannerheim (اول) | ||||||||
• 1917 | Anders Wirenius (آخر) | ||||||||
مقننہ | پارلیمنٹ | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 29 مارچ 1809 | ||||||||
17 ستمبر 1809 | |||||||||
• | 6 دسمبر 1917 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1910 | 360,000 کلومیٹر2 (140,000 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1910 | 2943000 | ||||||||
کرنسی | سویڈش ریکسڈیلر (1809–1840) روسی روبل (1840–1865) فینیش مارکا (1865–1917) | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | FI | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | فن لینڈ روس |
گرینڈ ڈچی آف فن لینڈ (Grand Duchy of Finland) (فینیش: Suomen suuriruhtinaskunta, سویڈش: Storfurstendömet Finland, لاطینی: Magnus Ducatus Finlandiæ, روسی: Великое Финляндское княжество) جدید فن لینڈ کی پیشرو ریاست تھی۔ یہ روسی سلطنت کے حصے کے طور پر 1809-1917 میں قائم رہی اور گرینڈ پرنس کے طور پر روسی شہنشاہ اس کا حاکم تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- مضامین جن میں سویڈش زبان کا متن شامل ہے
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- 1917ء کی یورپ میں تحلیلات
- تاریخ فن لینڈ
- سلطنت روس کی ذیلی تقسیم
- یورپ کی سابقہ بادشاہتیں
- یورپ کے سابقہ ممالک
- یورپ میں 1809ء کی تاسیسات
- 1809ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- روسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- 1917ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں