گرین کلینسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گرین کلینسی
ذاتی معلومات
مکمل نامگرین ماری کلینسی
پیدائش (1961-04-29) 29 اپریل 1961 (عمر 62 برس)
کاؤنٹی ڈانیگول، آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 3)28 جون 1987  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ17 دسمبر 1988  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 1 ستمبر 2016

گرین ماری کلینسی (پیدائش: 29 اپریل 1961ء)آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1983ء اور 1988ء کے درمیان میں آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔وہ ایک درمیانی تیز گیں باز بھی تھیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

وہ آئرلینڈ کے ڈانیگول میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے اپنی تعلیم ڈبلن میں کنگز ہسپتال اسکول سے مکمل کی۔ انھوں نے 28 جون 1987ء میں آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔ [1] انھوں نے صرف کچھ ہی ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور وکٹ کیپر گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور 12 ایک روزہ میچ کھیلے۔[2]

ایک روزہ کیریئر[ترمیم]

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ آسٹریلیا کے خلاف 1987 میں کھیلا۔[1] انھوں نے 3.66 کی اوسط سے کل 22 رن بنائے جس میں سب سے زیادہ 10 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 600 گیندیں پھینکیں اور 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 65.80 رہی۔ وہ 4 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔[3] انھوں نے آخری ایک روزہ 1988ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Belfast, Jun 28 1987, Australia Women tour of England" 
  2. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  3. "گرین کلینسی"