گریگ ایل سیمنزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گریگ ایل سیمنزا
(انگریزی میں: Gregg L. Semenza ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Gregg Leonard Semenza ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 جولا‎ئی 1956 (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلشنگ، کوئینز  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن قومی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی
ڈیوک یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی  ویکی ڈیٹا پر تعلیمی اسناد (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ، طبیب  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ جونز ہاپکنز  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

گریگ ایل سیمنزا (انگریزی: Gregg L. Semenza) امریکی نوبل انعام یافتہ ہیں جو جانز ہاپکنز یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں طبِ اطفال، تابکاری سلعیات، حیاتی کیمیا، طب اور سلعیات کے پروفیسر ہیں۔ وہ انسٹی ٹیوٹ فار سیل انجینئری میں ویسکیولر پروگرام کے ڈائریکٹر طور پر خدمات سر انجام دیتے ہیں۔[2] وہ لاسکر ایوارڈ برائے اساسی طبی تحقیق 2016ء یافتہ ہیں۔[3]

وہ HIF-1 کی دریافت کے لیے مشہور ہیں، جو کینسر کے خلیوں کو قلیل آکسیجن والے ماحول کے لیے موزوں بناتا ہے۔ سال 2019ء میں انہیں، ولیم کیلن جونیئر اور پیٹر جے ریٹکلف کو "کہ خلیے آکسیجن کی دستیابی کو کیسے محسوس کرتے اور اسے اپنے موافق بناتے ہیں" کے لیے نوبل انعام برائے فعلیات و طب دیا گیا۔[4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.nobelprize.org/prizes/medicine/2019/press-release/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2019
  2. "Gregg L. Semenza, M.D., Ph.D.". 
  3. Foundation، Lasker. "Oxygen sensing – an essential process for survival - The Lasker Foundation". The Lasker Foundation. 
  4. "The Nobel Prize in Physiology or Medicine 2019". NobelPrize.org (انگریزی میں). اخذ شدہ بتاریخ October 7, 2019. 
  5. Kolata، Gina؛ Specia، Megan (October 7, 2019). "Nobel Prize in Medicine Awarded for Research on How Cells Manage Oxygen - The prize was awarded to William G. Kaelin Jr., Peter J. Ratcliffe and Gregg L. Semenza for discoveries about how cells sense and adapt to oxygen availability.". نیو یارک ٹائمز. اخذ شدہ بتاریخ October 8, 2019.