گستاف فریدولن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گستاف فریدولن
(سونسکا میں: Gustav Fridolin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Gustav Fridolin 2014-10-29 001.jpg
 

وزیر تعلیم
آغاز منصب
3 اکتوبر 2014
حکمران کارل شانزدہم گوستاف
وزیر اعظم اسٹیفن لوون
Fleche-defaut-droite-gris-32.png یان بیورکلند
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
ترجمان گرین پارٹی
آغاز منصب
21 مئی 2011
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ماریا ویترستراند
پیتر ایرکسون
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن پارلیمان
مدت منصب
4 اکتوبر 2010 – 3 اکتوبر 2014
مدت منصب
30 ستمبر 2002 – 2 اکتوبر 2006
معلومات شخصیت
پیدائش 10 مئی 1983 (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Sweden.svg سویڈن  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت گرین پارٹی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ینی فریدولن
اولاد 2
عملی زندگی
پیشہ صحافی،  سیاست دان[1]،  معلم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان سونسکا  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سونسکا  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گستاف فریدولن ایک سویڈنی سیاست دان ہیں۔ 2014ء سے وہ سویڈن کے موجودہ وزیر تعلیم ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے صحافی، مصنف اور استاد ہیں۔ 2011ء سے 2016ء تک اوسا رومسون کے ساتھ گرین پارٹی کے شریک ترجمان رہے۔ وہ 2016ء سے دوبارہ ایسابیلا لوون کے ساتھ شریک ترجمان ہیں۔

گستاف 2010ء سے سویڈنی پارلیمان کے رکن برائے اسکونہ کاؤنٹی شمالی و مشرقی ہیں۔[3] اس سے قبل بھی وہ 2002ء سے 2006ء تک رکن پارلیمان رہ چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Huge crowds pack Stockholm for Pride — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2018 — شائع شدہ از: 3 اگست 2013 — اقتباس: Green Party Politician Gustav Fridolin was at the fore in one of the floats
  2. "Gustav Fridolin om sin starka förändringstro". www.dagen.se. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018. 
  3. "Gustav Fridolin (MP)". پارلیمان سویڈن. 15 اکتوبر 2010. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2010.